ریلوے نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے اور اب ہم بحالی ، ترقی اور جدت کے سفر کو رکنے نہیں دیں گے‘ خواجہ سعد رفیق
ہفتہ 24 فروری 2018 22:59
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے تمام ڈویژنل افسران کو ہدایت کی کہ وہ ریلوے میں گریڈ ایک سے سولہ تک ری سٹرکچرنگ کے کام میں بھرپور تعاون کریں تاکہ ری سٹرکچر نگ کو جنگی بنیادوں پر مکمل کیا جاسکے۔
انہوں نے اس موقع پر ریلوے حکام کو ہدایت کی کہ وہ ریلوے کی ڈویژنوں میں اضافے کے حوالے سے بھی تجاویز تیار کریں تاکہ ڈویژنل افسران پر کام کا بوجھ کم کیا جاسکے کہ آنے والے برسوں میں گوادر بھی ریلوے نیٹ ورک کا حصہ بن چکا ہوگاجس کے لیے گوادر میں زمین کا حصول مکمل کرلیا گیاہے۔ انہوں نے ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ کی ری سٹرکچرنگ اور ڈائریکٹوریٹ جنرل میں تبدیلی کرنے کاکام بھی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ محنت اور دیانت کے ساتھ کام کرنے والے افسران اور کارکن ادارے کا قابل فخراثاثہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.