امریکہ چینی اداروں اور شہریوں کیخلاف پابندیاں عائد کرنے کی غلط روش ترک کرے،چین
چین شمالی کوریا کے حوالے سے ہمیشہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل پیرا رہا ، کبھی اپنے شہریوں یا کمپنیوں کوعالمی ادارے کی قراردادوں کی خلاف ورزی والی سرگرمیوں میں شمولیت کی اجازت نہیں دی،ترجمان چینی وزارت خارجہ گنگ شوانگ کا بیان
اتوار 25 فروری 2018 15:10
(جاری ہے)
ترجمان نے واضح کیا کہ چین شمالی کوریا کے حوالے سے ہمیشہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل پیرا رہا ہے اور اپنی ذمہ داریاں ادا کی ہیں ۔
چین نے کبھی بھی اپنے شہریوں یا کمپنیوں کو یہ اجازت نہیں دی کہ وہ ایسی سرگرمیوں میں شامل ہوں جس سے عالمی ادارے کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہو جبکہ کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ترجمان نے مزید کہا کہ چین کی جانب سے امریکہ سے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایسی غلط روش کو ترک کیا جائے جس سے فریقین کے درمیان متعلقہ تعاون کمزور پڑے۔اس سے قبل امریکہ کی جانب سے جمعے کے روز شمالی کوریا پر سخت ترین پابندیاں عائد کی گئی تھیں جس میں چھپن اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں جبکہ اس میں چینی ادارے اور شہری بھی شامل ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.