مختلف مقامات پربجلی بند رہے گی، پیسکو
اتوار 25 فروری 2018 19:10
(جاری ہے)
132کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی26 فروری صبح9 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نتھیہ گلی ,ایوبیہ اور اوپی ایف فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔
132کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 فروری صبح9 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لنک روڈ,بگنوتر,کینٹ,ٹھنڈیانی,شیروان,کیہال فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132کے وی اے ایم سی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 فروری صبح9 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جھنگی ,اے پی ایس,منڈیاں,تناول فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132کے وی مانسہرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 فروری صبح9 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی عطرشیشہ,پرحانہ,سٹی, شنکیاری,بالاکوٹ,گڑھی حبیب اللہ,ایوبیہ نتھیہ گلی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 فروری صبح9 بجے سے دو پہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی خڑمتو,کوہاٹ ایکسپیرس,بٹنگ,اولڈ گھمبٹ,برچ,خوشحال,علی زئی,بی سی ایم, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 اور 28 فروری صبح9 بجے سے دو پہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی باران آباد,ساگو,شیح یوسف,دامان ملز,کوٹلہ حبیب فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.