مسلم لیگ ن کے سابق رہنما جان اچکزئی مسلم لیگ ن پر پھٹ پڑے
آپ کی گالیاں اور کردارکشی میرا کچھ نہیں بگاڑسکتی، شاید تمہاری سوشل میڈیا ہیڈ مریم نواز اگلے مہینے سے اڈیالہ جیل سے خطاب کررہی ہو ،جان اچکزئی
سید فاخر عباس پیر 26 فروری 2018 22:23
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ آپ کی گالیاں اور کردارکشی میرا کچھ نہیں بگاڑسکتی، شاید تمہاری سوشل میڈیا ہیڈ مریم نواز اگلے مہینے سے اڈیالہ جیل سے خطاب کررہی ہو گی۔
دھمکیاں، ننگی گالیاں اور بدمعاشی فسطائی ذہنیت کی عکاسی کرتی ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) کی سوشل میڈیا ٹیم کا فاشسٹی رویہ کھل کر سامنے آگیا ہے۔ جو قومی اداروں کے خلاف مریم نواز کے بیانیے کا دفاع چھوڑ دے، وہی برا۔ مجھے دھمکیاں دینے کا یہ سلسلہ مریم نواز صاحبہ کی ایما پر شروع کیا گیا یاد رہے کہ جان اچکزئی نے فوج اور عدلیہ کے خلاف ابھارے جانے پر مسلم لیگ ن سے استعفیٰ دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.