صوبائی وزیر نثار کھوڑو، وقار مہدی ودیگر کی سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ سے تعزیت

پیر 26 فروری 2018 22:49

صوبائی وزیر نثار کھوڑو، وقار مہدی ودیگر کی سابق وزیراعلیٰ قائم علی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی،راشد ربانی، ایم پی اے سعید غنی، خالد لطیف، شکیل چوہدری، اقبال ساند،عبدالرحیم اور وقاص شوکت نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی بھانجی کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :