کین ولیمسن انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 5 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے پرعزم
منگل 27 فروری 2018 09:10
(جاری ہے)
اگر ولیمسن کامیاب ہوئے تو وہ یہ اعزاز پانے والے چھٹے کیوی بلے باز بن جائیں گے، اس سے قبل سٹیفن فلیمنگ، نیتھن ایسٹل، روس ٹیلر، برینڈن میک کولم اور مارٹن گپٹل بھی کارنامہ انجام دے چکے ہیں، ولیمسن نے 124 میچز میں 10 سنچریوں کی مدد سے 4985 رنز بنا رکھے ہیں۔
فلیمنگ 8007 رنز بنا کر پہلے، ایسٹل 7090 رنز بنا کر دوسرے، روز ٹیلر 7076 رنز بنا کر تیسرے، برینڈن میک کولم 6083 رنز بنا کر چوتھے، مارٹن گپٹل 5863 رنز بنا کر پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.