حکومت بالخصوص ریاضی اور سائنس کے میدان میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے وسیع تر اقدامات کی ضرورت کا ادراک رکھتی ہے ،ْوزیر اعظم
جمعرات 1 مارچ 2018 19:53
(جاری ہے)
وفد نے وزیراعظم کو ملک بھر میں سائنس اور ریاضی کے شعبہ جات میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے کئی تجاویز بھی پیش کیں۔ ان تجاویز میں سکولوں میں سائنس لیبارٹریز اور لائبریریز کا قیام، پاکستان سائنس فائونڈیشن کے استحکام اور مشترکہ مفادات کونسل کے پلیٹ فارم کو بروئے کار لاتے ہوئے اس مقصد کو سیاسی حمایت فراہم کرنا شامل تھا۔
وزیراعظم نے تجاویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے وفد کو یقین دلایا کہ حکومت بالخصوص ریاضی اور سائنس کے میدان میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے وسیع تر اقدامات کی ضرورت کا ادراک رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے موجودہ انسانی وسائل کو تعمیری انسانی اثاثہ میں تبدیل کرنے کیلئے نوجوان ذہنوں کو سائنسی اور تکنیکی تعلیم سے آراستہ کرنا اشد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کو اس ضمن میں قائدانہ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ تعلیم کا شعبہ 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو تفویض کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے ملک میں معیاری تعلیم کے فروغ اور اس شعبہ میں بعض کلیدی اقدامات کیلئے الائنس کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے وفاقی حکومت کی طرف سے ہر ممکنہ معاونت کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.