سپریم کورٹ نےالیکشن ایکٹ 2017ء کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
جوشخص بادشاہ بننےکیلئےنااہل ہو،اسکو کنگ میکربننےکیلئےفری ہینڈ نہیں دیاجاسکتا،ایک شخص کیلئے قانون سازی عدالت کوآنکھیں دکھانے کےمترادف ہے،ایکٹ کی شق 232،203 کوآئین سےہٹ کر پڑھا جائے توسیاسی جماعتوں کوریموٹ سے چلانےکے دروازے کھلیں گے۔سپریم کورٹ کا51 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 2 مارچ 2018 14:42
(جاری ہے)
تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 میں ایسی کوئی شق نہیں تھی کہ نااہلی کے بعد کوئی پارٹی صدارت سنبھال سکے۔
مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ (ن) لیگ نے اکثریت کی بنیاد پرحکومت بنائی۔جبکہ نواز شریف اس وقت مسلم لیگ (ن) کےصدر تھے۔ فیصلے میں مزید کہا گیا ہےکہ 3 اپریل 2016 کو آئی سی آئی جے کی طرف سے پاناما کیس سامنے آیا۔آف شور کمپنیوں کے حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بچوں کے نام بھی سامنے آئے۔پاناما لیکس کی زد میں آنے سےمتعددعالمی رہنماؤں نے استعفے دیئےجبکہ نواز شریف نے قوم سے خطاب اور پارلیمنٹ کے اندر مختلف وضاحتیں پیش کیں۔اپنے متضاد بیانات کی وجہ سے نواز شریف عوام کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔جبکہ پھر سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ میں دو ججز نے 20اپریل 2017ء کونوازشریف کونااہل قرار دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.