حکومت کیخلاف سازشیں ایک ایک کر کے ناکام ہو رہی ہیں ،ْاحسن اقبال
چوہدری نثار کی پارٹی سے علیحدگی میں کوئی صداقت نہیں ،ْ ہمارے خلاف فیصلوں سے (ن) لیگ کا گراف بڑھ رہا ہے ،ْانٹرویو
جمعہ 2 مارچ 2018 20:25
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان ایک اور سنگ میل عبور کر رہا ہے کیونکہ سینیٹ الیکشن ہو رہے ہیں، پارلیمنٹ کی مدت پوری ہو گی ہم مقررہ وقت پر انتخابات کروانے کی طرف بڑھ رہے ہیں یہ چیزیں پاکستان کو ایک مضبوط مستحکم جمہوری ملک بنانے کی نشانی ہے اس سے پاکستان کی بین الاقومی سطح پر ساکھ بہتر اور معیشت پر اچھے اثرات ہوں گے۔
احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کے بعد کئی قوتوں کا گمان تھا کہ مسلم لیگ(ن) منتشر ہو جائے گی اور (ن) لیگ کی مقبولیت میں کمی آئے گی لیکن ہمارے خلاف فیصلوں سے (ن) لیگ کا گراف بڑھ رہا ہے۔چوہدری نثار کی پارٹی سے راہیں جدا کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ چوہدری نثار مسلم لیگ (ن) کے سینئر رکن ہیں ان کی پارٹی سے علیحدگی میں کوئی صداقت نہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.