بھارتی کپتان نے اپنے کندھے پر نیا ٹیٹو بنوا لیا ،

شائقین اور مداحوں کیلئے تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں

پیر 5 مارچ 2018 16:56

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مارچ2018ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کندھے پر نیا ٹیٹو بنوا لیا۔ انہوں نے اپنے مداحوں کیلئے چند تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں جس میں سے ایک میں وہ ٹیٹو آرٹسٹ کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے اپنے جسم پر نو مختلف نقش و نگار بنوا رکھے ہیں۔ ۔

متعلقہ عنوان :