وزیراعلی سندھ کا معروف سیاستدان اور کامریڈ جام ساقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
تدفین کے حوالے سے ضلع انتظامیہ کو پابند کریں کہ اہل خانہ کے ساتھ ہر قسم کی مدد اور سہولت فرام کریں، وزیراعلی سندھ کا کمشنر حیدرآباد کو ہدایات
پیر 5 مارچ 2018 22:42
(جاری ہے)
جام ساقی نے آمریت اور آمروں کے خلاف آواز اٹھانے اور عوامی جدوجہد کرنے والوں کے لیے ایک مثال بن کر ابھرنے پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ نے کہا کہ جام ساقی ایک بااصول سیاستدان تھے، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے جام ساقی کی خدمات اور اصول پرستی کی بنا پر آمریت جیسے مشکل وقت میں بھی انکا ساتھ دیا۔
انہوں نے کہا کہ جام ساقی میرے والد سید عبداللہ شاہ کے بھی قریبی ساتھی تھے۔ وزیراعلی سندھ نے کمشنر حیدرآباد کو فون پر ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جام ساقی ایک بااصول اور باوقار سیاستدان تھے، انکی تدفین کے حوالے سے ضلع انتظامیہ کو پابند کریں کہ اہل خانہ کے ساتھ ہر قسم کی مدد اور سہولت فرام کی جائے۔ وزیراعلی سندھ نے اپنے تعزیتی پیغام میں اللہ تعالی سے دعا کی کہ وہ مرحومہ کی روح کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.