بلوچستان سے سینیٹ انتخاب جیتنے والے 6 آزاد سینیٹرز ہمارے ساتھ شامل ہونے کو تیار ہیں ،ْ لطیف کھوسہ
چیئرمین سینیٹ ہمارا ،ْ ڈپٹی چیئرمین اتحادی کا آئے گا، بیڈ گورننس کی وجہ سے ن لیگ بلوچستان سے فارغ ہوئی ہے ،ْ میڈیا سے گفتگو
منگل 6 مارچ 2018 21:00
(جاری ہے)
جب مخالفین خود جیت جائیں تو کہتے ہیں شفاف الیکشن ہوئے ہیں اور جب ہار جائیں تو ہارس ٹریڈنگ کا کہا جاتا ہے ۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ بلوچستان میں بیڈ گورننس کی وجہ سے (ن )لیگ وہاں سے فارغ ہوئی جس کے بعد ساری کابینہ آصف زرداری سے ملی ، بلوچستان کا آبادی کے لحاظ سے این ایف سی میں حصہ 5فیصد جبکہ رقبے کے لحاظ سے 45فیصد بنتا ہے ،ہم نے بلوچستان کے رقبے کی بنیاد پر محاصل دوہرے سے بھی زیادہ کر دیئے ،جبکہ آغاز حقوق بلوچستان میں 5ہزار نوجوانوں کو ملازمتیں دیں گئیں ،انہوں نے کہا کہ بلوچستان سے سینیٹ انتخاب جیتنے والے 6 آزاد سینیٹرز ہمارے ساتھ شامل ہونے کو تیار ہیں ، ایم کیو ایم پاکستان والے اپنے ہی لوگوں پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ بکائو مال ہیں ، انہو ں نے کہا کہ خیبر پختونخوا سے دوبارہ گنتی کے بعد تیسرا سینیٹر بھی ہمارا بنے گا ، چیئرمین سینیٹ ہمارا جبکہ ڈپٹی چیئرمین اتحادی کا آئے گا ، انہوں نے کہا کہ عمران خان ایسا بلبلہ تھا جو ابھرا اور اس کا جادو ختم ہوگیا ، ذات کے لئے سکون اور قوم کے لئے سکون ڈھونڈنے میں فرق ہے ، ہمارے بھی کئی لوگ پارٹی چھوڑ گئی ہیں لیکن ہم نے ایسے رونینہیں روئے ، انہوں نے کہا کہ ہم نے کوئی ہارس ٹریڈنگ نہیں کی، ہمار ا اخلاص اور منشور جاذبیت رکھتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں نے ہمیں ووٹ دیئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.