نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی تاریخ میں توسیع کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا‘مریم نواز

بدھ 7 مارچ 2018 23:12

نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی تاریخ میں توسیع کا واضح مطلب ہے کہ کچھ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2018ء) مسلم لیگ (ن )کی مرکزی رہنما مریم نوازنے مقدمات کی دو ماہ تک توسیع ہونے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی تاریخ میں توسیع کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہاکہ سوچیں اگر چھوٹا سا بھی ثبوت ہوتا تو فیصلہ دینے میں دو دن نہ لگاتے۔

متعلقہ عنوان :