پیپلز پارٹی کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سندھ اسمبلی سے کراچی پریس کلب تک ریلی نکالی گئی
شہید بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ عورتوں کے حقوق کیلئے کام کیا ، عورتوں پر ہونے والے مظالم کی خلاف ہر سطح پر آواز اٹھائی ہے، فریال تالپور
جمعرات 8 مارچ 2018 22:47
(جاری ہے)
ریلی میںسینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو ، شازیہ مری ، ناز بلوچ، ممتازجکھرانی، محمد علی ملکانی، ہیر سوہو، اویس شاہ ، سردار شاہ ، محمد علی بھٹو ، انسانی حقوق کی تنظیموں کی رہنما سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما سمیت خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر فریال تالپور نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی خواہش پر ریلی نکالی گئی ہے ، محترمہ شہید بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ عورتوں کے حقوق کے لئے کام کیا ہے ،بے نظیر شہید نے عورتوں پر ہونے والے مظالم کی خلاف ہر سطح پر آواز اٹھائی ہے اور ہم ہمیشہ خواتین کے حقوق کے لئے لڑتے رہیں گے ۔اس موقع پر ایس آر پی کے برطرف اہلکاروں نے فریال تالپور کی گاڑی کو گھیر لیا اور کچھ اہلکار گاڑی کے سامنے لیٹ گئے پیپلز پارٹی کے کارکنان اور پولیس اہلکاروں نے برطرف اہلکاروں کو گاڑی کے سامنے سے ہٹا دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.