خواتین کی ترقی، تحفظ اور عزت و توقیر ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، خورشید شاہ
جمعرات 8 مارچ 2018 23:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پہلی خاتون وزیر اعظم، پہلی خاتون اسپیکر، پہلی خاتون وزیر خارجہ اور اب محروم طبقات کی نمائندہ اقلیتی خاتون کا بطور رکن سینٹ انتخاب پیپلز پارٹی کے اعزازات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نچلی سطح پر خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے پیپلز پارٹی نے بے نظیر اِنکم اسپورٹ پروگرام، لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام، بیسک ایجوکیشن پروگرام، اور وومن پولیس اسٹیشن جیسے پروگرام متعارف کرائے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کی ترقی کے بغیر معاشرے کی ترقی ممکن نہیں اس لئے خواتین کی ترقی کیلئے مزید اقدامات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین سیاست، ادب، انجینئرنگ، میڈیکل، تعلیم اور دیگر شعبوں میں بھرپور کردار ادا کررہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.