گزشتہ چھ ماہ میں ایکسپورٹس میں 15 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے‘
چینی کی درآمد کا فیصلہ ملکی ضروریات کو مدنظر رکھ کر کیا جاتا ہے، وزیر تجارت پرویز ملک کا قومی اسمبلی میں جواب
جمعہ 9 مارچ 2018 13:24
(جاری ہے)
وزارت تجارت ایکسپورٹ نہیں کرتی ہے۔ ملز مالکان وزارت صنعت کے ساتھ مل کر چینی کی برآمد کے حوالے سے کام کرتے ہیں۔
عائشہ سید کے ضمنی سوال کے جواب میں پرویز ملک نے کہا کہ دنیا میں تجارت کا شعبہ انتہائی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ اس میں ہمیں ٹیرف اور پیداواری لاگت جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ جن ملکوں کی پیداواری لاگت کم ہوتی ہے ان کی درآمدات زیادہ ہیں۔ ہمارا دنیا کے ساتھ مقابلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جی ایس پی پلس پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ گزشتہ چھ ماہ میں ہماری ایکسپورٹ میں 15 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو انتہائی حوصلہ افزا بات ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.