عبدالولی کاکڑ ڈائریکٹر فنانس بلوچستان ڈویلپمنٹ اٹھارٹی تعینات

ہفتہ 10 مارچ 2018 17:24

عبدالولی کاکڑ ڈائریکٹر فنانس بلوچستان ڈویلپمنٹ اٹھارٹی تعینات
کوئٹہ۔10مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2018ء) محکمہ ملازمت ہائے عمومی نظم ونسق کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فتح محمد خجک ڈائریکٹر فنانس بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا تبادلہ کرکے انہیں محکمہ سروسز و جنرل اینڈ منسٹریشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے جبکہ تقرری کے منتظر عبدالولی کاکڑ کو ڈائریکٹر فنانس بلوچستان ڈویلپمنٹ اٹھارٹی مقررکردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :