شیخ جعفر خان مندوخیل کی نواز شریف اور خواجہ محمد آصف کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی سخت مذمت
اتوار 11 مارچ 2018 22:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور خواجہ آصف کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات ہونی چاہئے‘ ملکی پارٹیوں کو ملکراس ناشائستہ حرکات کی حوصلہ شکنی کرنی ہوگی‘ معاشرے کو صبر وتحمل سکھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے‘ سیاسی رہنماؤں کا فرض ہے کہ وہ سیاسی کارکنوں کو بہتر تربیت دیں ایسی حرکات معاشرے میں پھیلتی عدم برداشت کی عکاسی کررہی ہیں۔
اگر یہی نازیبا حرکات جاری رہی تو پھر کوئی قیادت اس سے محفوظ نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر یہ سیاست کا اصول نہیں واقعے سے اتنا ہی دکھ اور تکلیف پہنچی ہے جتنی نواز شریف یا ان کے خاندان والوں کو ہوئی۔ ایسے فعل سے ملک وقوم کی بدنامی ہوتی ہے‘ سیاست میں احترام کا دامن کسی صورت نہیں چھوڑنا چاہئے ۔انہوںنے کہاکہ سیاسی جلسوں اور تقریبات میں غیر اخلاقی حرکتوں سے مملکت پاکستان کے وقار کو نقصان پہنچے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.