متحدہ عرب امارات سے ترکی جانے والا طیارہ ایران میں گر کر تباہ، اپنی شادی کیلئے دوستوں کے ہمراہ استنبول واپس لوٹنے والی لڑکی زندگی گنوا بیٹھی
محمد علی پیر 12 مارچ 2018 08:15
(جاری ہے)
اس حوالے سے اب معلوم ہوا ہے کہ طیارے میں سوار تمام افراد شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے شارجہ سے استنبول جا رہے تھے۔
طیارے میں ترک کاروباری شخصیت کی 28 سالہ بیٹی مینا بھی سوار تھی۔ مینا کی شادی 14 اپریل کو استنبول میں طے تھی اور اسی سلسلے میں وہ اپنی دوستوں کے ہمراہ متحدہ عرب امارات سے واپس ترکی کا سفر کر رہی تھی۔ ترک میڈیا کے مطابق مینا اپنے نجی طیارے میں سفر کرنے کی شوقین تھی۔ تاہم اتوار کے روز متحدہ عرب امارات سے ترکی کا سفر اس کی زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا اور یوں وہ ایک حادثے میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.