بلوچستان پینل کے سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے
ثنااللہ ناگرہ پیر 12 مارچ 2018 19:26
(جاری ہے)
عثمان کاکڑ نے 43ووٹ حاصل کیے، جبکہ سلیم مانڈوی والا نے 54ووٹ حاصل کیے۔
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاانتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے کیاگیا۔چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے خفیہ رائے شماری میں 103سینیٹرز نے حصہ لیا۔جبکہ ایک سینیٹراسحاق ڈار صحت خرابی کے باعث بیرون ملک زیرعلاج ہیں اس لیے انہوں نے ووٹ نہیں دیا۔دوسری جانب سینیٹ الیکشن کے رولز کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے کم ازکم 53ووٹ کاحصول ضروری نہیں۔انتخابات کے موقع پرسینیٹ اجلاس کی صدارت اور پریزائیڈنگ آفیسرکے فرائض سردار یعقوب نے ادا کیے۔پولنگ کے دوران موبائل فون لے جانے اور تصویربنانے پرپابندی عائد تھی۔سینیٹ الیکشن میں پہلا ووٹ مسلم لیگ ن کے سینیٹرحافظ عبدالکریم نے کاسٹ کیا۔واضح رہے سینیٹ کی اکثریتی حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار راجا ظفرالحق اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے عثمان کاکڑ کوکھڑا کیا۔جبکہ ان کے مدمقابل بلوچستان کے آزاد امیدواروں کاپینل جن میں چیئرمین سینیٹ کے امیدوار صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے سلیم مانڈوی والا شامل تھے ۔حکمران جماعت کومولانا فضل الرحمن، محمود اچکزئی ،حاصل بزنجو اور جماعت اسلامی سمیت دیگر کی حمایت حاصل تھی جبکہ بلوچستان کے پینل کوپیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ،فاٹا ارکان ودیگر سینیٹرزکی حمایت حاصل تھی۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.