گارڈ فادرگیا توچھوٹا ڈان آگیا،شہبازشریف اب تمہاری باری ہے، عمران خان
شہبازشریف کانوازشریف کاقائداعظم سے موازنہ کرناقیامت کی نشانی ہے،شہبازشریف اتنا جھوٹ بولتے تمہیں شرم نہیں آتی؟تحریک انصاف تبدیلی لیکر آئے گی۔گجرات میں پارٹی کارکنان سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ منگل 13 مارچ 2018 17:53
(جاری ہے)
عمران خان نے کہاکہ شہبازشریف اتنا جھوٹ بولتے تمہیں شرم نہیں آتی؟ انہوں نے کہاکہ بڑا بھائی گیاتوچھوٹا بھائی آگیا۔
گارڈ فادر گیا توچھوٹا ڈان آگیا۔نوازشریف کیلئے ایک ہی نعرہ ہے گلی گلی شور ہے نوازشریف چور ہے۔عمران خان نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کونعمتوں سے نوازا ہے۔اگرملک کے حکمران ڈاکو ہوں تونعمتوں کے باوجود ملک ترقی نہیں کرسکتا۔جس ملک کے حکمران کرپٹ ہوں وہ ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہاکہ عوام نے ہی ملک کوٹھیک کرنا ہے۔اگر ہم ملک کا نظام ٹھیک کرلیں توپھر کسی کوباہرنوکری ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف تبدیلی لیکر آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.