کری ارج انٹرٹینمنٹ نے کلاسیکل فلم ’’وہ کون تھی‘‘ کے ریمیک کے حقوق حاصل کر لئے
بدھ 14 مارچ 2018 10:20
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماضی کے معروف اداکار منوج کمار کو خراج تحسین پیش کرنے لئے 1964ء میں بننے والی کلاسیکل نفسیاتی تھرلر فلم ’’وہ کون تھی‘‘ کے ریمیک کی پیشکش پریرنا اروڑا اور ارجن این کپور دیں گے جبکہ فلم میں پہلی فلم سے گلوکارہ لتا منگیشکر 2 گانے ’’نینا برسے رم جھم ‘‘ اور’’ لگ جا گلے سے ‘‘ بھی شامل کئے جائیں گے۔
اس سلسلے میں پریرنا اروڑا کا کہنا ہے کہ یہ 2 گانے فلم کا لازمی حصہ ہیں اور ان2 گانوں کے بغیر فلم کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.