پیسہ اور شہرت غیر متوقع چیز ہے جس نے انہیں کبھی متاثر نہیں کیا،رنویر سنگھ
بدھ 14 مارچ 2018 10:20
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ پیسہ اور شہرت غیر متوقع چیزیں ہیں،پیسہ اور شہرت اگر مل جائے تو اچھی بات ہے تاہم یہ ایسی چیزیں نہیں جنہوں نے انہیں کبھی متاثر کیا ہو، مجھے صرف فن اداکاری سے محبت ہے اور میں صرف ایک اچھا اداکار بننا چاہتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپریل، مئی تک فلم ’’گلی بوائے ‘‘کی عکسبندی مکمل کریں گے جس کے فوری بعد ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم ’’سمبا‘‘ کی عکسبندی شروع کریں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.