سندھ گیمز میں کراچی کی ٹیم کے لئے ویمنز ہاکی کے ہونے والے ٹرائلز جھگڑے کے باعث دو روز کیلئے ملتوی
بدھ 14 مارچ 2018 21:28
(جاری ہے)
سندھ گیمز میں حصہ لینے والی کراچی ویمنز ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لئے اصلاح الدین محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں ہونے والے ٹرائلز ارم بخاری اور شاہین فاطمہ میں سیکریٹری شپ کے تنازعہ اور آپس میں ہونے والی تلخ کلامی کی وجہ سے محکمہ کھیل سندھ کو منسوخ کرنے پڑ گئے اور دونوں فریقین کو کل سیکریٹری اسپورٹس ڈاکٹر نیاز علی عباسی کے آفس میں بلالیا گیا جبکہ ٹرائلز کو دو دن تک منسوخ کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ شاہین فاطمہ گروپ نے دو روز قبل کراچی ہاکی اسپورٹس کمپلیکس میں ویمنز کے ٹرائل منعقد کئے تھے جسے محکمہ کھیل نے کالعدم قرار دینے کے بعد پیر 14مارچ 3;30بجے ٹرائل کرانے کا سرکلر جاری کیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.