زہریلے پانی سے اُگنے والی سبزیوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون
پنجاب بھر میں8456کنال رقبہ کی چیکنگ،مجموعی طور پر 487کنال سبزیاں تلف لاہور میں 166کنال ،راولپنڈی154اور ملتان میں167کنال پر اُگی سبزیاں تلف کیمیکل ویسٹ اور زہریلاپانی فراہم کرنے والے ٹیوب سیل ،متعلقہ محکموں کو کاروائی کی سفارش زہریلے پانی سے ُاگی سبزیوں کے مضر اثرات پکنے کے بعد بھی موجود رہتے ہیں‘ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل
بدھ 14 مارچ 2018 22:39
(جاری ہے)
زہریلے پانی سے آئندہ سبزیاں اُگانے کیلئے گندے پانی کے استعمال پر قانونی کاروائی کی تنبیخ بھی جاری کر دی گئی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ زہریلے پانی سے کھیتوں کی سیرابی روکنے کے لیے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔زہریلے کیمیکل ویسٹ سیاُگی سبزیوں میں کیمیکل کے اثرات پکنے کے بعد بھی موجود رہتے ہیں جوکہ متعدد موذی بیماریوں کا سبب بنتی ہیں۔ گندے پانی سے کاشت کاری کے خاتمے کے لئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں دن رات متحرک ہیں تاہم بہتر غذائیت کے لیے شہروں میں رہنے والے عوام سے گزارش ہے کہ کچن گارڈننگ کو اپنا ئیں جبکہ دیہاتوں کے عوام اپنی زمینوں پر ضرورت کے مطابق سبزیاں خود اگائیں۔مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.