شا م میں مسلما نو ں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی خا مو شی افسو س نا ک ہے،علامہ مفتی ایوب صفدر

جمعرات 15 مارچ 2018 22:25

گوجرانوالہ۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2018ء) شا م کے مسلما نو ں کی قتل گاہ بنا ئے جا نے پر اقوا م متحدہ اور نا م نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں کی مصلحت پسندی قابل مذہمت اور با عث شرم ہے۔ان خیالات کا اظہار وائس چیئر مین پاکستان علماء کونسل علامہ مفتی ایوب صفدر سر پرست اعلیٰ ہیلتھ وے سوسائٹی اور صدر سوسائٹی ڈاکٹر عبدالقدیر فاروق نے اپنے ایک مشتر قہ بیان میں کیا۔

(جاری ہے)

شا م میں مسلما نو ں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی خا مو شی افسو س نا ک شا م میں مسلما نو ں کے بہتے خو ن پر پو ری قو م کے دل غمزدہ ہیں معصو م بچو ں عور تو ں اور بزر گو ں پر ایسے ظلم کے انسا نیت بھی شر ما ئیںایسے مظا لم پر اقوام عا لم کی خا مو شی لمحہ فکر یہ ہیں پا کستا ن کا بچہ بچہ شا می مسلما نو ں پر انسا نیت سو ز مظا لم کی پر زور مذمت کر تا ہے شا م میں مسلما نو ں کے قتل عا م پر پو ری امت مسلما ء میں بے چینی پھیل چکی ہے بے گناہ مسلما نو ں کو آتشی ہتھیا رو ں سے ما رنا انسا نی حقو ق کی خلا ف ورزی ہے ۔

متعلقہ عنوان :