فلم ’’راضی‘‘ کی عکس بندی کیلئے عالیہ بھٹ مقبوضہ کشمیر پہنچ گئیں
عالیہ بھٹ جلد اپنے مداحوں کو کشمیری خاتون کے روپ میں نظر آئیں گی فلم رواں سال 11مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
جمعہ 16 مارچ 2018 11:46
(جاری ہے)
عالیہ بھٹ کا بڑا فیصلہ باہو بلی کے ہیرو پربھاس کے ساتھ کام کرنے سے انکار-میگھنا گلزار کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بھارتی ناول کالنگ سہمت پر مبنی ہے جس میں عالیہ بھٹ کشمیری خاتون کے روپ میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔
فلم ’’راضی‘‘ کی عکس بندی کیلئے عالیہ بھٹ مقبوضہ کشمیر پہنچ گئیں-فلم کی دیگر کاسٹ میں وکی کوشال شامل ہیں۔ واضح رہے کہ کرن جوہر اور ونیت جائن کی پیش کردہ فلم راضی رواں سال 11مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.