ملتان،آل پاکستان 41ویں ویمن بیڈمنٹن انٹروارسٹی چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی
جمعہ 16 مارچ 2018 21:53
(جاری ہے)
تیسری پوزیشن کے میچ میں یونیورسٹی آف لاہور اور لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی لاہور کے درمیان کھیلا گیا جس میں لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی لاہور کی ٹیم نے 3-2سے جیت حاصل کی ۔
فائنل میچ پنجاب یونیورسٹی لاہور اور اقراء یونیورسٹی کے درمیان کھیلا گیا جس میں پنجاب یونیورسٹی لاہور کی ٹیم نے 3-1سے جیت کر چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی ۔بیڈ منٹن ٹورنامنٹ نواز شریف زرعی یونیورسٹی، ملتان کی جانب سے منعقد کروایا گیا جس میں پورے پاکستا ن سے 22جامعات کی بیڈمنٹن ٹیمیںاور 150 سے زائد خواتین کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں ۔ ٹورنامنٹ کے مقابلوں کو دیکھنے کیلئے محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کی طالبات سمیت ملتان کی مختلف جامعات اور کالجز کی طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور بیڈ منٹن مقابلوں کو دیکھا ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس جامعہ ارقم اقبال ، سپورٹس کوچ قیصر جاوید و دیگر موجود تھے ۔فائنل میچ جیتنے والی ٹیم کو 10ہزار ، سکینڈ کو 7500اور تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم کو 5000کے انعامات اور اعزازی ٹرافیز بھی دی گئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.