مارول اسٹوڈیوز کی ایوینجرز سیریز کی نئی فلم میں کا آخری ٹریلر جاری کردیا گیا
10 سال میں بنائے جانے والی تمام 18 فلموں کے سپرہیروز کو ایک ہی جگہ اکھٹا کردیا
جمعہ 16 مارچ 2018 22:12
(جاری ہے)
یہ تمام سپر ہیروز فلم اکھٹے ہوکر ولن تھینوس کا مقابلہ کریں گے جو کہ مارول یونیورس کا ایسا ولن ہے جس کی آمد کا عندیہ 6 سال پہلے ریلیز ہونے والی پہلی ایوینجرز فلم سے دیا جارہا ہے۔
تھینوس نامی یہ کردار 6 انفٹنی اسٹونز اکھٹا کرنے کی کوشش کررہا ہے، یہ ایسے پتھر ہیں جو متعدد مارول فلموں مین طاقت کے لیے اہم دکھائے جاچکے ہیں۔اور ٹریلر دیکھ کر آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ اس کے خلاف جنگ سپرہیروز کے لیے کتنی مشکل ثابت ہونے والی ہے۔خیال رہے کہ ایوینجرز : انفٹنی وار پاکستان سمیت دنیا بھر میں 27 اپریل کو ریلیز کی جارہی ہے، اس کا پہلا ٹریلر گزشتہ سال نومبر میں سامنے آیاتھا۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.