تناول کی تقسیم کو کسی صورت تسلیم نہیں کرتے، ضلع تناول کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر عبدالرئوف تنولی
ہفتہ 17 مارچ 2018 14:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا علاقہ تناول کو پسماندگی میں دھکیلنے کیلئے ہزارہ کے تین اضلاع میں تقسیم کر کے قبائل اور سرزمین تناول کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا جو ایک منظم سازش تھی تاکہ یہ قوم مزید صدیوں تک ترقی یافتہ اقوام کی صفحوں میں شامل نہ ہو سکے۔
انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد تمام ریاستوں کو اضلاع کے درجے دے کر پاکستان میں شامل کیا گیا مگر ریاست امب کو تاحال ضلع کا درجہ نہیں مل سکا جس کی بدولت آج تناول پسماند گی میں ڈوبا ہوا ہے، لوئر اور اپر تناول کے عوام اب بھی زندگی کی بنیادی سہولیا ت سے محروم ہیں، اقتدار کے پجاری ہمیشہ عوام کو سبز باغ دکھا کر ووٹ حاصل کر لیتے ہیں مگر علاقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے تاحال کوئی میگا پراجیکٹ نہیں لا سکے۔ انہوں نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کوہستان اور تورغر کی طرح تناول کو بھی فی الفور ٖضلع کا درجہ دیا جائے تا کہ صدیوں کی محرمیوں کا ازالہ ممکن ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.