شریف خاندان کو”چوری کا قانون“ بنانے کی اجازت نہیں دی،عمران خان
قانون سازی سےروکنے کیلئےسینیٹ میں ن لیگ کوشکست دی،6 مہینوں میں ملک بدل جائےگا،مذاق اڑانےوالے آج پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں،ملتان میٹروصرف پیسا بنانےکیلئے بنائی گئی۔لاہورمیں ویمن ورکرزکنونشن سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 مارچ 2018 16:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ن لیگ اور پیپلزپارتی 20،20سال اقتدار میں رہے لیکن 6مہینوں میں ملک بدل جائے گا۔
الیکشن میں نئے پاکستان کافیصلہ ہوجائے گا۔انہوں نے کہاکہ ہم نے سینیٹ میں ن لیگ کوشکست دی ہے ۔جبکہ نواشریف کیوں نکالا کا رونا رورہے ہیں۔شریف خاندان کوچوری کاقانون بنانے کی اجازت نہیں دی۔ملتان میٹروصرف پیسا بنانے کیلئے بنائی گئی۔ملتان میٹرو پر60ارب لگا دیے لیکن کوئی بھی سفر نہیں کرتا۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں میٹرو بنادی گئی لیکن ہسپتالوں کی حالت سب کے سامنے ہے۔جبکہ خیبرپی کے میں تعلیم و صحت اور پولیس کا بہترین نظام ہے۔پنجاب پولیس بھی ٹھیک ہوسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزارت خارجہ نے بشکیک تشدد پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ، 4 ہزار طلبا واپس پہنچ گئے ہیں ، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
جیمز اور قیمتی پتھروں کے شعبے کو باقاعدہ صنعت کا درجہ دینے کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جائیں،وزیراعظم شہبازشریف
-
پاکستان ’’ون چائنا ‘‘ اصول کی پاسداری کرتا ہے ، صدرآصف علی زرداری کا چینی میڈیا کو انٹرویو
-
پاکستان ’’ون چائنا ‘‘ اصول پر پختہ یقین رکھتا ہے، صدر آصف علی زرداری کا چینی میڈیا کو انٹرویو
-
چوہدری پرویز الہی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر ایران روانہ ہو گئے
-
سوشل میڈیا کے عروج نے سیاسی مصروفیات کو نئی شکل دی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی اقوام متحدہ کے انتخابی ضروریات کے جائزہ مشن سے گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کاکیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک اور لیب کو اپ گریڈ کرنے کااعلان
-
ریلوے میں کرپشن پر ملازمین کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
عوام الناس کو سستی اشیائے ضروریہ بہم پہنچانے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی مثبت،عوامی پذیرائی واضح ثبوت ہے۔خواجہ رمیض حسن
-
کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
-
رؤف حسن پر حملے کی تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیر قانون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.