پیپلزپارٹی دور میں بھی باہمی تعاون کا سلسلہ جاری تھا اب بھی ہے،مولانا فضل الرحمان
پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ چارٹر آف ڈیموکریسی کی پالیسی پر عمل کریں،سربراہ جے یو آئی ف
ہفتہ 17 مارچ 2018 21:27
(جاری ہے)
انہوں نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں جو مناظر سامنے آئے وہ اچھے نہیں ہیں،یہی حال رہا تو عام آدمی کا جمہوریت سے اعتماد اٹھ جائے گا،جوتا مارنے کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں،یہ سلسلہ کہاں سے آیا سوچنے کی بات ہے،جوتے اور سیاہی پھینکنا سیاسی بداخلاقی ہے،ایسا سلسلہ جاری رہا تو کوئی سیاستدان محفوظ نہیں رہے گا۔
سینیٹ الیکشن میں جمہوریت کو شکست اور مفاد پرست قوتیں کامیاب ہوئیں۔انہوں نے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ چارٹر آف ڈیموکریسی کی پالیسی پر عمل کریں،سب کے درمیان دیانتدار سیاست کرنے کا معاہدہ ہونا چاہئے۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ایم ایم اے میں کوئی اختلاف نہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.