"پاکستانی" کرکٹر سے شادی کرنے کیلئے غیر مسلمان لڑکی نے اسلام قبول کرلیا
اتوار 18 مارچ 2018 15:39
(جاری ہے)
ان کامزید کہنا تھا کہ انہیں اپنے اس رشتے کو عوام کے سامنے لے جانے نفرتوں کا سامنا کرنا پڑا،بہت مرتبہ انہیں سوشل میڈیا پر دوسرے مسلمانوں کی جانب سے ہی نفرت آمیز کلمات سننے پڑتے تھے ،وہ جب بھی اپنی اور ریچل کی کوئی تصویر اپ لوڈ کرتے تو جواب آتا کہ ریچل مسلمان نہیں ہے ، یہ سب حرام ہے ،آپ اس سے شادی نہیں کرسکتے ۔
عثمان خواجہ نے ریچل کو جولائی 2016ءمیں نیویارک میں چھٹیاں گزارنے کے دوران شادی کی پیش کش کی تھی ۔آسٹریلیوی بلے باز کے مطابق انہوں نے کبھی بھی ریچل کو اسلام قبول کرنے پر مجبور نہیں کیا اور بارہا یہ یقین دلایا کہ یہ قطعی طور پر ریچل کا اپنا فیصلہ ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی ریچل کے سر پر پستول تان کر اسے اسلام قبول کرنے کیلئے نہیں کہنا تھا ،میں اسے یہ بتا چکا تھا کہ میں اس کے اسلام قبول کرنے کو ترجیح دوں گا لیکن یہ حتمی طور پر اس کا اپنا فیصلہ ہوگا ، جب تک تمہارا دل اور دماغ اس پر راضی نہ ہو ایسا فیصلہ لینے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ریچل کا کہنا تھا کہ انہوں نے گزشتہ سال اسلا م قبول کرنے کا فیصلہ کیا ،ان پر عثمان یا ان کے اہل خانہ کی جانب سے کسی قسم کا کوئی دباﺅ نہیں تھا تاہم وہ یہ جانتی تھیں کہ یہ عثمان کیلئے کتنا ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.