کوئٹہ گلیڈی ایٹرز انتظامیہ یقین دہانی کے باوجود غیر ملکی کر کٹرز کی پاکستان نہ آمد پرمایوس
غیر ملکی کھلاڑیوں کے حوالے سے پی سی بی کوئی حل ڈھونڈے نہیں تو فرنچائز دل چھوڑ دیں گی ،پی سی بی ان غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرے جو پاکستان آنے کو تیار ہوں، شین واٹسن نے پاکستان آنے کی ہامی بھری مگر آخری وقت میں منع کردیا،ندیم عمر
اتوار 18 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
ندیم عمر نے کہا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کے حوالے سے پی سی بی کوئی حل ڈھونڈے نہیں تو فرنچائز دل چھوڑ دیں گی۔
لاہور میں رواں ہفتے ہونے والے دھماکے کو اہم وجہ قرار دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رائیونڈ دھماکے سے بہت سے غیر ملکی کھلاڑی پریشان ہوئے تھے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے پاکستان آنے والے اپنے کھلاڑیوں کے نام بھی بتایا جن میں رلی روسو کرس گرین، تھیسارا پریرا، چارلز جونسنز اور محمود اللہ شامل ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے مشہور آل رانڈر شین واٹس کے علاوہ انگلینڈ کے سابق بلیباز کیون پیٹرسن بھی شامل تھے جو گزشتہ برس بھی پاکستان نہیں آئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.