جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 22 مارچ سے شروع ہوگا

اتوار 18 مارچ 2018 16:30

کیپ ٹائون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مارچ2018ء)جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 22 سے 26 مارچ تک کیپ ٹائون میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 30 مارچ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین چار میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔