پورٹ قاسم کے قریب ریڑھی گوٹھ کے ماہی گیروں پر مقامی وڈیروں کا مسلح حملہ، ایک ماہی گیر ہلاک، 2 شدید زخمی ہوگئے
اتوار 18 مارچ 2018 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مقامی وڈیروں ابوبکر جت اور نواز جت کی طرف سے انتقامی کاروائی کرتے ہوئے پورٹ قاسم کے قریب مچھلی کے شکار میں مصروف ماہی گیروں پر اچانک حملہ کرکے فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں میرے دو بیٹے عثمان اور غفور سمیت 3 ماہی گیر شدید زخمی ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ عثمان گردن میں گولی لگنے کی وجہ سے موقعہ واردات پر ہی ہلاک ہوگیا، جبکہ زخمی غفور اور ہاشم کو ایمبولنس کے ذریعے جناح ہسپتال بھیجا گیا۔ بااثر وڈیروں کے حملے میں زخمی غفورولد حمزہ نے بتایا کہ سمندر میں شکار کے دوران اسپیڈ بوٹ میں سوار ابوبکر جت اور نواز جت نے اپنے مسلح افراد سمیت ہم پر حملہ کرتے ہوئے فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں میرا بھائی عثمان موقعہ پر ہی ہلاک ہوگیا، جبکہ میں اور ہاشم زخمی ہوگئے۔ انہوں بتایا کہ اسپیڈ بوٹ میں سوار حملہ آوروں نے پہلے ہماری کشتی کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں کشتی ٹوٹنے کی وجہ سے آہستہ آہستہ ڈوب گئی۔ دوسری جانب فوتی ماہی گیر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.