صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ماحولیات بلوچستان پرنس احمد علی بلوچ کی غلام اکبر لاسی کے بیٹے کی انتقال پر تعزیت

اتوار مارچ 21:40

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مارچ2018ء) صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ماحولیات بلوچستان پرنس احمد علی بلوچ نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما غلام اکبر لاسی (مرحوم) کے اکلوتے صاحبزادے فیصل اکبر لاسی کی رحلت پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت کی دعا کی ہے اور انہوں کے کہا کہ ہم لواحقین کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments