تحریک انصاف نے صوبہ کے عوام پر اربوں کا قرضہ ڈال دیا‘ فیصل کریم کنڈی
پیر 19 مارچ 2018 13:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انتخابات سے پہلے جلسے میں کشکول توڑ نے کی باتیں کیاکرتے تھے تاہم انتخابات کے بعد اشیائی ترقیاتی بینک سے سب سے زیادہ قرضے لیے جن میں پن بجلی اورسڑکوں کی بحالی کے منصوبوں سمیت سب سے بڑا منصوبہ پشاور کا بس ریپڈ ٹرانزٹ شامل ہے۔
انہو ںنے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی جانب سے اپنے دور اقتدار میں عوام پر 232ارب روپے کا بوجھ ڈالنے سے مجموعی طورپر کے پی کے 356ارب روپے کا بین الاقوامی اداروں کا مقروض بن چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.