احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت (کل) ہوگی
واجد ضیاء اپنا بیان ریکارڈ کرانے کیساتھ لندن فلیٹس سے متعلق دستاویزات پیش کرینگے
پیر 19 مارچ 2018 22:21
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء بھی عدالت میں پیش ہونگے وہ اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے ساتھ لندن فلیٹس سے متعلق دستاویزات پیش کرینگے۔
ذرائع کے مطابق واجد ضیاء جے آئی ٹی کی اوریجنل رپورٹ اور ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونگے۔ عدالت نے واجد ضیاء کو دستاویزات ترتیب میں لے کر آنے کی ہدایت کررکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق واجد ضیاء کے بیان مکمل ہونے پر مریم نواز کے وکیل امجد پرویز جرح کرینگے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.