چار شراب فروش گرفتاربھاری مقدار میں شراب برآمد
پیر 19 مارچ 2018 23:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابقتھانہ لنڈیانوالہ پولیس نی654/5 پرچھاپہ مار کر ملزم پرویزمسیح کو گرفتارکرکے قبضہ سی30لیٹر شراب برآمد کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ اور 631گ ب پرچھاپہ مار کر ملزم احسان کو گرفتار کر کے قبضہ سی25لیٹر شراب برآمدکرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ لنڈیانوالہ میں درج کرلیا۔
تھانہ ساندل بارپولیس نے نڑوالا بنگلہ پرچھاپہ مار کر ملزم تنویر مسیح کو گرفتارکرکے قبضہ سی25لیٹر شراب برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ ساندل بارمیں درج کرلیاگیا۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ پولیس نے 409گ ب پرچھاپہ مار کر ملزم ظفر اقبال کو گرفتارکرکے قبضہ سی25 لیٹر شراب برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں درج کرلیاگیا ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.