سپیکر خیبرپختونخواکی ہائی ویزاتھارٹی کو صوابی بائی پاس روڈ کی تعمیر کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایات
منگل 20 مارچ 2018 13:55
(جاری ہے)
سپیکر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا کہ صوابی گنجان آباد علاقہ ہے جہاں پر ٹریفک کا بہت زیادہ دباؤہے جس کے باعث اکثر اوقات روڈ بلاک ہو جاتے ہیں اور عوام کو گوناں گوںٹریفک تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
نیز صوابی میں گدون انڈسٹریل اسٹیٹ بھی موجود ہے جہاں سینکڑوں کا رخانے ہیںاوران کارخانوں کا مال لانے اورلے جانے کیلئے بھاری کمرشل گاڑیوں کی آمدورفت میںبھی کافی مشکلات درپیش آتی ہیں ۔سپیکر نے ایم ڈی کو ہدایت کی کہ وہ مذکورہ بائی پاس روڈ پر فوری اقدامات کرے تاکہ عوام کی تکالیف کا مداوا کیا جاسکے۔ایم ڈی نے مذکورہ روڈ کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ روڈ جہانگیرہ کے قریب ناروبانڈ سے شروع ہوکر بام خیل شہبازبانڈہ پر ختم ہوگااور اس پر کل لاگت 2.16ارب روپے آئی گی۔مذکورہ روڈ دو رویہ ہوگی اور اس کی لمبائی 10.6کلومیٹر ہوگی نیز روڈ کی تعمیر میں تقریباً565کنال اراضی استعمال میں لائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.