عمران خان نے پی ایس ایل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکردیا
سیاسی مصروفیات کےباعث میچ دیکھنےکیلئے شاید وقت نہ نکال سکوں،میری دعائیں تمام ٹیموں اورکھلاڑیوں کےساتھ ہیں،بین الاقوامی کرکٹ کی پاکستان میں واپسی قوم کی دیرینہ خواہش ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 20 مارچ 2018 19:04
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے بیان میں پی ایس ایل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بین الاقوامی کرکٹ کی پاکستان میں واپسی قوم کی دیرینہ خواہش ہے۔
پاکستان میں کھیلوں کا خصوصاً کرکٹ کا فروغ ہماری اولین ترجیحات میں سے ہے۔انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آئےتو کرکٹ ڈھانچہ مضبوط اورکھیل میں مزید نکھار لائیں گے۔عمران خان نے کہا کہ سیاسی مصروفیات کے باعث شاید میچ دیکھنے کیلئے وقت نہ نکال سکوں۔ انہوں نے کہا کہ میری دعائیں پی ایس ایل کھیلنےوالی تمام ٹیموں اورکھلاڑیوں کےساتھ ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.