پی ایس ایل تھری کے پلے آف میچ کے دوران لاہور میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا
بدھ 21 مارچ 2018 00:40
(جاری ہے)
پشاور اور کوئٹہ کے مابین میچ سے قبل گہرے بادل چھائے اور ہلکی بارش ہوئی تاہم ٹیسٹ سنٹر ہونے کے باعث قذافی سٹیڈیم میں سٹاف نے پچ کوکور کرکے سپر ساپر کی مدد سے گرائونڈ کو خشک کردیا۔
میچ کے آغاز پر پہلے ہی اوور کے دوران بارش نے دوبارہ میچ روک دیاتاہم گرائونڈ سٹاف کی جانفشانی کے باعث آدھے گھنٹے بعد بارش رکتے ہی کھیل دوبارہ شروع ہوگیا۔ لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے شہر میں 12 گھنٹے تک وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.