نہتے کشمیریوںکے قتل کے بارے میں کول کمیشن کی سفارشات منظور ی کیلئے کابینہ کو بھجوادی گئیں
بدھ 21 مارچ 2018 11:10
(جاری ہے)
20 جون 2014ء کو اس وقت کے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے 2010ء کے عوامی انتفادہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی تحقیقات کیلئے ریٹائرڈجسٹس کول کمیشن تشکیل دیاتھا۔
اس سے قبل عدالت کٹھ پتلی انتظامیہ سے استفسار کیاتھا کہ کول کمیشن کی رپورٹ کو منظر عام پر کیوں نہیں لایاگیا۔ ریٹائرڈجسٹس کول نے اپنی رپوٹ 30دسمبر 2016ء کو کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو پیش کی تھی ۔ واضح رہے کہ ایک سماجی تنظیم جموں وکشمیر پیپلز فورم نے عوامی مفاد کی ایک عرضداشت کے تحت عدالت سے اس رپورٹ کو منظر عام پر لانے کی درخواست کی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.