سپریم کورٹ کی بدولت رائو انوار کی گرفتاری خوش آئند عمل ہے ،تحقیقات کر کے تمام حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں ‘اعجاز چوہدری
رائو انوار کی گرفتاری سے زرداری مافیا کی ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئی ہے ، احد چیمہ کی گرفتاری سے پنجاب حکومت بھی گھبرائی ہوئی ہے
بدھ 21 مارچ 2018 21:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کرپشن کے خاتمے کے بغیر ملک آگے بڑھ نہیں سکتا اس موجودہ مافیا کو عوام جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہے ، ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت سے ملکی معشیت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے ، روپے کی قدر دن بدن کم ہو رہی ہے ، ملکی قرضوں میں خطر ناک حد تک اضافہ ہوا ہے اس تمام بحران کے ذمہ دار نواز شریف ہے ۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت بحران پر قابوپانے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، حکومت اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو بیٹھی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پوری منصوبہ بندی کے تحت آئندہ الیکشن کے سیاسی میدان میں اترے گی اور انشاء اللہ عوام کی طاقت سے الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
-
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
-
سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
-
سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں35کمپنیوں کا وفد (کل ) پاکستان کے دورے پر آئیگا‘ مصدق ملک
-
گندم کا وافر سٹاک موجود ہونے کے باوجود نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم امپورٹ ہونے کا انکشاف
-
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.