پی این سی اے میں معروف آرٹسٹ منصور راہی پر لکھی جانے والی کتاب ’’راہی دی کیوبسٹ لیجنڈ آف ایشیاء ‘‘کی تقریب رونمائی
جمعرات 22 مارچ 2018 22:34
(جاری ہے)
منصور راہی نے کہا کہ انسان وقت کے ساتھ بہت کچھ سیکھتا ہے اور وہ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کے فن میں بہتری آئی، محنت اور لگن سے کام کیا جائے تو کامیابی ضرور ملتی ہے۔
اس موقع پر پی این سی اے کے ڈائریکٹر جنرل سیّد جمال شاہ نے کہا کہ منصور راہی نہ صرف ایک عظیم آرٹسٹ ہیں بلکہ وہ ایک اچھے استاد بھی ہیں اور انہوں نے کئی نوجوانوں کو یہ فن سکھایا ہے۔ ڈاکٹر ارجمند فیصل نے کتاب کو انتہائی مفید قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس طرح کی ایک کتاب حاجرہ راہی کیلئے بھی مرتب کی جانی چاہئے۔ تقریب سے کتاب کے مصنف سمیت دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔ بعد ازاں منصور راہی کے فن پاروں کی نمائش کا بھی افتتاح کیا گیا۔ نمائش میں منصور راہی کے بہترین فن پارے رکھے گئے ہیں۔ نمائش 5 اپریل تک جاری رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.