بھارتی اداکارہ نے فلم انڈسٹری کی انتہائی شرمناک حقیقت بے نقاب کردی
تیلگو فلم انڈسٹری نئی اداکارائوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا اڈہ بن چکی ہے ہمیں ڈائریکٹر سے لے کر کیمرہ مین تک سب کی فرمائشیں پوری کرنی پڑتی ہیں‘اداکارہ سری ریڈی
جمعہ 23 مارچ 2018 11:43
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ تیلگو فلم انڈسٹری میں کمپرومائز اور تعاون کے الفاظ عام سننے کو ملتے ہیں جن کا مطلب صرف یہ ہوتا ہے کہ فلم انڈسٹری میں آگے بڑھنے کے لئے لڑکیوں کو جنسی مطالبات پورے کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔
سری ریڈی نے جب یہ کہا کہ نئی لڑکیوں کو ہر کسی کو مطمئن کرنا پڑتا ہے، ڈائریکٹر سے لے کر کیمرہ مین تک، تولگی لپٹی رکھے بغیر یہ بھی بتادیا کہ وہ خود بھی یہ سب کچھ کر چکی ہیں۔ ٹی وی پروگرام کے دوران سری ریڈی کو ایک تصویر بھی دکھائی گئی، جسے اگرچہ دھندلا کیا گیا تھا لیکن اس میں ایک لڑکی اور مرد کو قابل اعتراض حالت میں دیکھا جا سکتا تھا، تو انہوں نے تسلیم کیا کہ یہ انہی کی تصویر ہے، اور یہ کہ ان کے ساتھ موجود مرد فلم انڈسٹری کی ایک اہم شخصیت ہے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ’’مشکلات سے دوچار اداکارائوں کو یہ سب کچھ کرنا پڑتا ہے۔‘‘مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.