ہانگ کانگ نے ایشین سکوائش ٹیم چمپئن شپ جیت لی ۔فائنل میں ہانگ کانگ نے پاکستان کو 2-0سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
اتوار 25 مارچ 2018 19:50
(جاری ہے)
اتوار کوپاکستان سکوائش فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق فائنل کے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کے لی ہوین نے پاکستان کے فرخان زمان کو11-9،11-9اور11-7سے شکست دی۔دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کے او چنگ مینگ نے پاکستان کے طیب اسلم کو11-6،8-11،11-0اور11-7سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ایونٹ میں پاکستان کے مرد کھلاڑیوں نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی خواتین کھلاڑیوں نی8ویں پوزیشن حاصل کی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.