Live Updates

ہم نے تمام منی ٹریل جے آئی ٹی کو فراہم کر دی تھی، مریم نواز

جمعہ 30 مارچ 2018 23:18

ہم نے تمام منی ٹریل جے آئی ٹی کو فراہم کر دی تھی، مریم نواز
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم نے تمام منی ٹریل جے آئی ٹی کو فراہم کردی تھی ۔

(جاری ہے)

ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے جمعہ کو احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ مریم نواز نے کہا کہ رابرٹ ریڈ لے کا بیان سب کے سامنے ہے۔انہوں نے کہا کہ آخری ضمنی ریفرنس میں سب کچھ محمد نواز شریف پر ڈال دیا گیا ہے ۔ مریم نواز نے کہا کہ ہم نے تمام منی ٹریل جے آئی ٹی کو فراہم کر دے دی تھی۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :