Live Updates

عمران خان کا گلہ خراب،کارکنوں کو شور سے منع کرتے رہے

ہفتہ 31 مارچ 2018 21:47

عمران خان کا گلہ خراب،کارکنوں کو شور سے منع کرتے رہے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گلہ خراب ہونے کے باوجود مختلف مقامات پر خطاب کیا ۔ عمران خان گلہ خراب ہونے کی وجہ سے کارکنوں کو خاموش رہنے کی تلقین کرتے رہے ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :